17 ستمبر 2013 - 19:30
رجعت کے بارے میں کچھ بتائے

- rajat k bary may maloom ho to zroor btaye jiska ziarate warsa may zikr hai

ابنا: علیکم السلامرجعت پر شیعہ امامیہ کا عقیدہ ہے کہ ظھور حضرت حجت (ع) کے بعد ایک زمانہ ایسا آئے گا جس میں ائمہ معصومین میں سے وہ امام جن پر شدید ظلم و ستم ہوا دوبارہ ظھور کریں گے اور ان کے دشمن بھی زندہ ہوں گے اور ائمہ دشمنوں سے انتقام لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲